ڈاکٹر محمد امجد کی رہائش گاہ پر تاجر برادری کے لیے سال نو کی محفل اور ہسپتال کے قیام کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )سابق وفاقی وزیر، اسلام آباد گروپ کے چئیرمین، پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر اور ملک کی ممتاز کاروباری شخصیت ڈاکٹر محمد امجد اور اسلام آباد گروپ کے زیرانتظام سال نو کی خوشی میں اسلام آباد اور راولپنڈی کی تاجر برادری کے اعزاز میں عشایئے اور قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ … ڈاکٹر محمد امجد کی رہائش گاہ پر تاجر برادری کے لیے سال نو کی محفل اور ہسپتال کے قیام کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں