فرحاد کوہکن مسلم لیگ (ق)ڈنمارک کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر

اوسلو: پاکستان مسلم لیگ (اسکینڈینیویا) کے صدر چوہدری محمد رزاق نے مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر فرحاد کوہکن کو پاکستان مسلم لیگ (ڈنمارک) کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فرحاد کوہکن کو … فرحاد کوہکن مسلم لیگ (ق)ڈنمارک کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر پڑھنا جاری رکھیں