ترسیلات زر میں اضافہ موجودہ نظام پر اوورسیز پاکستانیوں کے اعتماد کا ثبوت ہے: ڈاکٹر محمد امجد

اسلام آباد(نمائندہ اپنا وطن ) پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر وسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ دسمبر2025میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3ارب 60کروڑ ڈالر کی ترسیلات زربھیجی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 16.5فیصدزیادہ ہے ، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اوورسیز پاکستانی موجودہ نظام سے مطمئن … ترسیلات زر میں اضافہ موجودہ نظام پر اوورسیز پاکستانیوں کے اعتماد کا ثبوت ہے: ڈاکٹر محمد امجد پڑھنا جاری رکھیں