حسن ابدال میں پرائس کنٹرول قوانین پر عملدرآمد، جرنل بس اسٹینڈ پر اچانک چھاپے

حسن ابدال(کاشف اقبال)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن اور کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر اٹک اور اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال کی ہدایات کی روشنی میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود نے حسن ابدال مین جی ٹی روڈ جرنل بس اسٹینڈ پر عوامی شکایات پر اچانک چھاپے مارے کارروائی کے دوران سرکاری نرخوں … حسن ابدال میں پرائس کنٹرول قوانین پر عملدرآمد، جرنل بس اسٹینڈ پر اچانک چھاپے پڑھنا جاری رکھیں