تحصیلدار چوہدری شفقت کو سکھ برادری کا خصوصی تحفہ

حسن ابدال: پاکستانی قوم کے اعلیٰ اخلاق، رواداری اور مثالی مہمان نوازی سے متاثر ہو کر سکھ برادری نے محبت اور احترام کا بھرپور اظہار کیا ہے۔ سکھ کمیونٹی حسن ابدال کے صدر کلیان سنگھ ولد ایا سنگھ نے تحصیلدار حسن ابدال و فتح جنگ چوہدری شفقت کی بہترین انتظامی صلاحیتوں اور خوش اخلاقی سے … تحصیلدار چوہدری شفقت کو سکھ برادری کا خصوصی تحفہ پڑھنا جاری رکھیں