فتح جنگ میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، مشترکہ بن واگزار، ملزم گرفتار

فتح جنگ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس مشن کے تحت راولپنڈی ڈویژن میں انسدادِ تجاوزات کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر اٹک، اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے ڈھوکری روڈ پر واقع گاؤں کی … فتح جنگ میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، مشترکہ بن واگزار، ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں