پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان کردیا۔ ون ڈے ٹرائی سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی … پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں