by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، سفارتکاری و تعمیری علاقائی تعاون پر زور

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے استحکام برقرار رکھنے اور کشیدگی روکنے کیلئے مسلسل بات چیت پر زور دیا۔ 

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں ممالک نے سفارت کاری اور تعمیری علاقائی تعاون پر زور دیا۔



PNP

Comments are closed.