by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بہاولپور: 12 سال کے طالبعلم کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کا مقدمہ درج

کرپشن معاملات پر معطل این سی سی آئی اے کے سابق ڈی جی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کرپشن معاملات پر معطل این سی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) وقارالدین سید نے انکوائری افسر پر جانبداری کا الزام کا لگاتے ہوئے انکوائری افسر کی تبدیلی اور ریکارڈ کی فراہمی تک انکوائری کی کارروائی، گواہان کے بیانات اور رپورٹ روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔



PNP

Comments are closed.