by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اسحاق ڈار سے برطانوی ہم منصب کا رابطہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانیہ نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ یویٹ کوپر نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

اسحٰق ڈار نے کہا کہ پاکستان امن، مذاکرات اور تعمیری سفارت کاری کے لیے پُرعزم ہے۔



PNP

Comments are closed.