کابینہ میں شامل نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان سونپ دیئے گئے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نومنتخب وزرا کے قلمدانوں کا اعلان کردیا، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور، علی پرویز ملک کو پیٹرولیم، اورنگزیب کچھی کو قومی ورثہ اور ثقافت کا قلمدان سونپ دیا۔ کابینہ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق … کابینہ میں شامل نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان سونپ دیئے گئے پڑھنا جاری رکھیں