فیلڈمارشل کون ہوتا ہے اوریہ عہدہ کسے دیاجاتا ہے؟

  اسلام آباد: جنرل سیدعاصم منیر فیلڈمارشل کے عہدے پرفائزہونے والے پاکستان کے دوسرے اعلیٰ ترین فوجی افسرہیں، اس سے پہلے جنرل ایوب خان اس عہدے پرفائزہوئے تھے ،ایوب خان پاکستان کے ہی نہیں بلکہ اس خطے کے پہلے فیلڈمارشل بنے تھے تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ ایوب خان بغیرکوئی جنگ لڑے فیلڈمارشل بنے،انہیں … فیلڈمارشل کون ہوتا ہے اوریہ عہدہ کسے دیاجاتا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں