مسلم لیگ (ق) برطانیہ کے زیر اہتمام یومِ تشکر دفاع کی شاندار تقریب ،پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے

برمنگھم: پاکستان مسلم لیگ(ق) اوورسیز برطانیہ کے رہنما ڈاکٹر شوکت علی شیخ کی صدارت میں یوم تشکر دفاع بڑی دھوم دھام سے منایا گیا جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما شاہ نواز، امجد برکی، مسلم لیگ(ن) کے رہنما مشتاق منہاس، پی ٹی آئی سے حافظ عثمان، جماعت اسلامی سے عمر رشید احمد، آزاد کشمیر سے … مسلم لیگ (ق) برطانیہ کے زیر اہتمام یومِ تشکر دفاع کی شاندار تقریب ،پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے پڑھنا جاری رکھیں