گلگت: مسلم لیگ (ق) کی یوتھ کی تربیتی میٹنگ، دلفراز خان کی ہدایت پر انتخابی تیاریوں سے آگاہی

گلگت: (نمائندہ اپنا وطن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر دلفراز خان کی ہدایت پر گلگت صوبائی سیکریٹریٹ میں یوتھ  کی تربیتی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میں صوبائی سینئر نائب صدر عاصم خان نے شرکت کی اور پارٹی یوتھ کو آئندہ گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے … گلگت: مسلم لیگ (ق) کی یوتھ کی تربیتی میٹنگ، دلفراز خان کی ہدایت پر انتخابی تیاریوں سے آگاہی پڑھنا جاری رکھیں