مبارک اسحاق چترالی کی ملک کامران منیر سے ملاقات

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی نائب صدر مبارک اسحاق چترالی نے نو منتخب مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک کامران منیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مبارک اسحاق نے ملک کامران منیر کو پاکستان مسلم لیگ میں اس اہم عہدے پر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ ملاقات … مبارک اسحاق چترالی کی ملک کامران منیر سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں