مبارک اسحاق چترالی کی سینئر مسلم لیگی قیادت سے اہم ملاقات، تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی نائب صدر مبارک اسحاق چترالی نے پارٹی کے سینئر قائدین سے اہم ملاقات کی، جس میں تنظیمی امور، نوجوانوں کے کردار اور درپیش مختلف سیاسی و عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سابق وفاقی وزیر اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ڈاکٹر محمد … مبارک اسحاق چترالی کی سینئر مسلم لیگی قیادت سے اہم ملاقات، تنظیم سازی پر تفصیلی گفتگو پڑھنا جاری رکھیں