کرسمس امن ، صلح اور سلامتی کا تہوار ہے ، اکرم گل

اسلام آباد(نمائندہ اپنا وطن ) سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور اکرم مسیح گِل نے کہا ہے کہ کرسمس امن ، صلح اور سلامتی کا تہوا ر ہے ۔ کرسمس کے موقع پر غریب اور نادار لوگوں کی مدد کریں تاکہ وہ بھی احسن طریقے سے اپنے خاندانوں کے ساتھ کرسمس کی خوشیاں منا سکیں … کرسمس امن ، صلح اور سلامتی کا تہوار ہے ، اکرم گل پڑھنا جاری رکھیں