چوہدری جہانگیر کی قیادت میں چوہدری عبداللّٰہ عنصر برسہ کا شاندار استقبالیہ

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ق) اسلام آباد کیپٹل کے جنرل سیکریٹری اور چیئرمین گوجر سپریم کونسل پاکستان، چوہدری جہانگیر کی میزبانی میں اسلام آباد کلب میں ایک شاندار اور پرُوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں برسہ فیملی کے ہونہار سپوت، چوہدری عبداللٰہ عنصر برسہ (نو منتخب ممبر سٹی کونسل، کولمبس اوہائیو، امریکہ) … چوہدری جہانگیر کی قیادت میں چوہدری عبداللّٰہ عنصر برسہ کا شاندار استقبالیہ پڑھنا جاری رکھیں