اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں چوہدری سالک حسین کی خدمات قابلِ تحسین، ریکارڈ ترسیلات زر حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہیں: فرخ خان

اسلام آباد (نمائندہ اپنا وطن)پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن قومی اسمبلی محترمہ فرخ خان نے اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ چوہدری سالک حسین کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری سالک حسین مبارکباد کے مستحق … اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں چوہدری سالک حسین کی خدمات قابلِ تحسین، ریکارڈ ترسیلات زر حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہیں: فرخ خان پڑھنا جاری رکھیں