کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر سی بریز کے قریب سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک گرین لائن کے ترقیاتی کام کے باعث بند ہے، کوسٹ گارڈ سے آنے والا ٹریفک نمائش چوک کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق گارڈن چوک سے صدر جانے والا ٹریفک نمائش یو ٹرن سے صدر بھیج رہے ہیں۔
PNP
Comments are closed.