by Rao Imran Suleman
Rao Nama

بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے نقصان ہو یا فائدہ، صدر پی ایچ ایف

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین وانی نے کہا ہے کہ بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے نقصان ہو یا کوئی فائدہ ہو۔

جیو نیوز سے گفتگو میں محی الدین وانی نے کہا کہ ایشین ہاکی فیڈریشن نے بھارت سے چیمپئنز ٹرافی منتقل کرنے کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے نقصان ہو یا کوئی فائدہ، پاکستان کی عزت اور سلامتی پہلے ہے۔

پی ایچ ایف کے صدر نے مزید کہا کہ آئندہ ماہ چین کی ہاکی ٹیم پاکستان آرہی ہے، کینیڈا اور یورپ کی 3 بڑی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔



PNP

Comments are closed.