عید قرباں کا آج دوسرا دن ہے، سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد دوستوں اور عزیزوں کی دعوتیں جاری ہیں۔
لوگوں نے کلیجی، مٹن پلاؤ، بیف بریانی اور کڑھائی کے مزے اڑائے۔
اسی طرح ملائی بوٹی، سیخ کباب سمیت باربی کیو کھائے، نمکین کے بعد چلا میٹھے کا دور چلا۔
دعوتوں میں لوگ کھیر، قلفی اور آئس کریم سے بھی لطف اندوز ہوئے۔
PNP
Comments are closed.