فیفا ورلڈ کپ: ایرانی فٹبال ٹیم کو میکسیکو کے ویزے جاری
’کئی بار اداکاری چھوڑنے کا سوچ چکا ہوں‘
بالی ووڈ کے سینئر اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ وہ کئی بار اداکاری کو مکمل طور پر چھوڑنے کے بارے میں سوچ چکے ہیں۔ ستاون سالہ منوج باجپائی تین دھائیوں سے زیادہ عرصے سے کام کر رہے ہیں۔
۔
PNP
Comments are closed.