by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آسٹریلیاکا ریکارڈ ٹوٹ گیا،سعودی عرب کی دنیا کی سب سے لمبی سیدھی سڑک

اسلام آباد (پی این پی)آسٹریلیا کے پاس ایک وقت میں دنیا کی سب سے طویل سیدھی سڑک کا ریکارڈ تھا جو 146 کلومیٹر پر مشتمل تھا،

تاہم بعد ازاں سعودی عرب کی شاہراہ 10 نے یہ ریکارڈ توڑ دیا۔
رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی شاہراہ 10 میں 240 کلومیٹر طویل مسلسل سیدھا ٹریک موجود ہے، جس پر ڈرائیونگ کے دوران کوئی موڑ نہیں آتا۔ اس شاہراہ پر تقریباً دو گھنٹے تک مسلسل سیدھا سفر کیا جا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ شاہراہ انجینئرنگ کا ایک منفرد شاہکار تصور کی جاتی ہے جو صحرا میں جدید انفراسٹرکچر کی بہترین مثال ہے۔

PNP

Comments are closed.