by Rao Imran Suleman
Rao Nama

خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبر پختونخوا کا اگلے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ کی منظوری 28 جون کو دی جائے گی۔

خیبر پختونخوا کا بجٹ برائے مالی سال 2026-27 جمعہ کو پیش کیا جائیگا جبکہ بجٹ کی منظوری 28 جون کو دی جائے گی۔

بجٹ پر بحث کیلئے 4 روز رکھے گئے ہیں22، 23 ، 24 اور 27جون کو اس پر بحث ہوگی جبکہ پانچویں روز 28جون کو بجٹ منظور کیا جائے گا۔ 

چار روز بجٹ اجلاس نہیں ہوگا جس میں دو روز قواعد کے مطابق وقفہ جبکہ دو روز عاشورہ کی چھٹیاں شامل ہیں۔



PNP

Comments are closed.