by Rao Imran Suleman
Rao Nama

متنازع انفلوئنسر کاشف ضمیر کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

لاہور (پی این پی)پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں ٹک ٹاکر رولیکس کی گھڑی مولانا صاحب کو تحفے میں دیتے نظر آ رہے ہیں۔مولانا صاحب نے کاشف ضمیر کی جانب سے ملنے والے تحفے کو انتہائی خوش اسلوبی سے قبول کیا۔ٹک ٹاکر کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

PNP

Comments are closed.