by Rao Imran Suleman
Rao Nama

نایاب آبی پرندوں نے پنجاب کی جھیلوں پر بسیرا کرلیا

نایاب آبی پرندے فلیمنگوز نے پنجاب میں "رکھ خانپور” کی جھیلوں پر بسیرا کرلیا۔ 

چیف وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق نایاب فلیمنگوز کی سکونت صحت مند ایکو سسٹم کی علامت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مہاجر پرندوں کو پرسکون فطری ماحول اور من پسند خوراک دستیاب ہے اور مؤثر حفاظتی اقدامات سے پرندوں میں احساس تحفظ پیدا ہوا ہے۔



PNP

Comments are closed.