قصور میں اپنی ٹانگ پر گولی مار کر ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق نوجوان کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزام میں اس کے 3 دوست بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق نوجوان عدنان اپنی تنخواہ گھر پر دینے کے بجائے موبائل خریدنا چاہتا تھا۔
PNP
Comments are closed.