سرگودھا کے علاقے بھلوال میں کام سے چھٹی کرنے پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹ دی گئی۔
پولیس کے مطابق زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا اور اس کی اہلیہ کی درخواست پرتفتیش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کی اہلیہ نے 4 ملزمان کے خلاف درخواست دی ہے۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث کام پر نہ جانے پر ملزم گھر میں گھس آیا اور میرے شوہر پر تشدد کے بعد قینچی سے اس کی زبان کاٹ دی گئی۔
PNP
Comments are closed.