by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

فائل فوٹو

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔

سرجانی ٹاؤن کے 45 سالہ رہائشی میں ایم پاکس کی تصدیق ہوگئی، متاثرہ شخص کو سندھ انفیکشن ڈزیز اسپتال لایا گیا تھا۔

اسپتال حکام کے مطابق متاثرہ مریض کے جسم پر دانے ظاہر ہونے پر پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا جس میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔

رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے 42 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے 14 کا تعلق کراچی سے ہے۔



PNP

Comments are closed.