by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پیٹرولیم لیوی کیخلاف سپر ٹرین مارچ حیدر آباد پہنچ گیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف سپر ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا۔

ریلوے اسٹیشن پر ٹرین مارچ کے استقبال کی تیاریاں کی گئیں اور پلیٹ فارمز کو جماعت اسلامی کے جھنڈوں سے سجادیا گیا۔

حافظ نعیم الرحمان کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے دھرنے ملک بھر میں جاری رہیں، اس پر مشاورت کرکے فیصلہ کریں گے۔



PNP

Comments are closed.