by Rao Imran Suleman
Rao Nama

غازی چوک پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

—فائل فوٹو

کبیروالا میں غازی چوک پر فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 2 روز قبل اسی ملزم نے ستھرا پنجاب کے ملازمین کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔



PNP

Comments are closed.