by Rao Imran Suleman
Rao Nama

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی، تاجکستانی وزرائے خارجہ سے ملاقات

فوٹو: پی آئی ڈی 

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرائے خارجہ کونسل کے 30 ویں اجلاس کے موقع پر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور وفود کے سربراہان اور ای سی او کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی۔

اسحاق ڈار نے تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین سے بھی تبادلہ خیال کیا، جبکہ ای سی او کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر اسد مجید خان سے بھی ملاقات کی۔



PNP

Comments are closed.