کراچی(پی این پی) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
سندھ اسمبلی کا اجلاس بدھ 18 نومبر کو دوپہر 2 بجے ہوگا،گورنر سندھ نے آئین کے آرٹیکل 109 کے تحت اسمبلی اجلاس طلب کیا۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
PNP
Comments are closed.