by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردیے

لاہور(پی این پی)پاکستان ریلوے نے قراقرم اور پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار تبدیل کردیئے۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 41اپ /42ڈائون قراقرم ایکسپریس اور 33اپ /34ڈائون پاک بزنس ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئے اوقات کار 18 نومبر 2026ء سے نافذ العمل ہوں گے۔

PNP

Comments are closed.