بیجنگ:آن لائن پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی اینیمیشن مووی “نزہ 2” کا مجموعی باکس آفس (بشمول پری سیل) 9.702 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا ، جس نے “ڈیڈ پول اور وولورائن” کے باکس آفس کو پیچھے چھوڑ دیا ، جو عالمی باکس آفس کی فہرست میں ٹاپ 20 میں شامل ہونے والی پہلی ایشیائی فلم بن گئی۔ بیجنگ وقت مطابق 12 فروری کی شام پانچ بج کر چھتیس منٹ تک فلم “نزہ2” کا مجموعی باکس آفس (بشمول پری سیل) 1.306 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا، جو “فروزن” کو پیچھے چھوڑتے ہوئے عالمی فلمی تاریخ میں ٹاپ 4 باکس آفس کی فہرست میں شامل ہوگئی ، اور یہ عالمی اینیمیٹڈ فلم باکس آفس کے ٹاپ 4 میں شامل واحد نان ہالی ووڈ فلم بھی ہے۔
Trending
- ٹرمپ کی ناقد الہان عمر کے گھر امریکی تحقیقاتی ادارے کا چھاپہ
- سیاسی قیادت کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں: لیاقت بلوچ
- سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا
- کترینہ کیف سے لندن میں پاکستانی سوشل میڈیا شخصیات کی ملاقات، ویڈیوز وائرل
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین کے نام
- ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
- معاذ صداقت ’360 ڈگری بیٹر‘ ہیں: ایان بشپ
- امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید