by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ارومچی میں منعقد ہوگی

0

بیجنگ :چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ساڑھے دس بجے ارومچی میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ تقریب میں شرکت کریں گے۔ چائنا میڈیا گروپ اور سنہوا نیوز ایجنسی تقریب کی لائیو کوریج کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.