بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ کیا۔ انہوں نے اسٹارٹ زون میں تعمیراتی پیش رفت کا معائنہ کیا، چائنا ہوانینگ گروپ لمیٹڈ اور بیجنگ ہائی اسکول نمبر 4 کے شیونگ آن کیمپس کا دورہ کیا۔پیر کے روز اس موقع پر انہوں نے شیونگ آن نیو ایریا کی تعمیر و ترقی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور وہاں قائم ہونے والے اداروں اور زیرِ تعمیر منصوبوں کے افسران و عملے کے نمائندوں سےخیر سگالی کا اظہار کیا۔
Trending
- جنوبی کوریا کا تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو مفت اے آئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
- زندگی رہی تو شاید بلاول کو بھی وزیر اعظم بنتا دیکھ لوں: عمران اسماعیل
- دشمن کو فائدہ پہنچانے والے بیانات سے گریز کیا جائے:مجتبیٰ خامنہ ای
- رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- کورنگی میں اب صرف کام ہوگا ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا مرتضیٰ وہاب
- یوکرین میں ویئر ہاؤس پر روسی حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
- انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر
- مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
- کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں بہتری کے لیے 4 ارب روپے خرچ ہوں گے، ناصر حسین شاہ