سرگودھا میں موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمی سب انسپکٹر کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر بیوی سے جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا، تحقیقات جاری ہیں۔
PNP
Comments are closed.