by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، والد اور 2 بیٹیاں جاں بحق

— فائل فوٹو

کوٹ ادو میں گرمانی اڈا کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں والد اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہو گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق والد اپنی بیٹیوں کو کالج چھوڑنے جا رہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔

تینوں لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.