by Rao Imran Suleman
Rao Nama

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 6 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ: پولیس کی بروقت کارروائی، 7 کروڑ کا سونا برآمد

پولیس نے سیالکوٹ میں کارروائی کرکے 7 کروڑ روپے مالیت کا سونا برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں علی الصبح دو مسلح ملزمان سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہوئے تھے، ملزمان سنار کے ملازم کو یرغمال بنا کر کروڑوں روپے کا سونا لوٹ کر فرار ہوئے۔



PNP

Comments are closed.