کمالیہ میں ملزم نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
مقدمے کے متن کے مطابق ملزم 8 ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا جس سے واقعہ کا پتہ چلا۔
PNP
Comments are closed.