8 ماہ تک ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی
کمالیہ(پی این پی)کمالیہ میں ملزم نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا
اس حوالے سے پولیس نے بتایاہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزم 8ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔مقدمے میں کہا گیا کہ لڑکی کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا جس سے واقعہ کا پتہ چلا۔
PNP
Comments are closed.