by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے الاؤنسز میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا

فائل فوٹو 

وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کے الاؤنسز میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے الاؤنسز میں اضافے کی منظوری دے دی۔

آفس آرڈر کے مطابق ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنسز میں بنیادی تنخواہ کے 50 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، نئے الاؤنسز کا اطلاق وفاقی آئینی عدالت کے تمام ملازمین پر فوری طور پر ہوگا۔

اضافی الاؤنسز غیر معمولی چھٹی کے دوران قابلِ اطلاق نہیں ہوں گے۔ اخراجات عدالت کے مالی سال 26-2025 کے بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔



PNP

Comments are closed.