by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ساجد سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی سر کرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔

ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سرکیا ہے، نیپال میں واقع اس چوٹی کی اونچائی 8 ہزار 845 میٹر ہے۔

پاکستانی کوہ پیما آج صبح 5 بجے ماؤنٹ مکالو کے سمٹ پر پہنچے، یہ اُن کے کیریئر کی 10ویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہے۔



PNP

Comments are closed.