by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مسلسل2 روز تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی چاندی بھی سستی ہو گئی

کراچی (پی این پی  )مسلسل 2روز تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
’’24نیوز ‘‘ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 65 ڈالر سستاہوکر 4066 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔
فی تولہ سونا 6500 روپے سستاہوکر 4 لاکھ 29 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 5573 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 67 ہزار 914 روپے کا ہوگیا۔
فی تولہ چاندی 85 روپے سستی ہوکر 5678 روپے پر آگئی ۔



PNP

Comments are closed.