by Rao Imran Suleman
Rao Nama

دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد

احمدیار(پی این پی) تھانہ سٹی کی حدود میں دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی لاش برآمد کرلی۔

تفصیلات کے مطابق بھٹہ نمبر -2 ایل بلاک کارہائشی وپینٹ ٹھیکیدار حاکم علی انصاری کابیٹا محمد کاشف اپنے دوست عامر ملک وغیرہ کے ساتھ گھومنے کا کہہ کر گھر سے آیا ہواتھا کہ بھٹہ نمبر 1 میں عامرملک کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں لاش ملی وقوع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو1122اہلکاروں نے فوری طورپر ڈیڈ باڈی کوتحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ایک ملزم گرفتار تھانہ میں والدکی مدعیت میں عامر ملک اور دونامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج۔

PNP

Comments are closed.