by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پرویز الہٰی کی تبلیغی مرکز رائیونڈ آمد، مولانا احسان الحق کی اہلیہ کے انتقال پر صاحبزادوں سے اظہار تعزیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی تبلیغی مرکز رائیونڈ پہنچ گئے۔ 

پرویز الہٰی نے مولانا احسان الحق کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سے اظہار تعزیت کیا۔ 

پی ٹی آئی صدر نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمان سے بھی ملاقات کی۔



PNP

Comments are closed.