by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کا قتل، ملزم گرفتار، پولیس

فائل فوٹو

پشاور میں ناصر باغ کے علاقے میں ڈاکٹر کے قتل کا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ 5 روز قبل پیش آیا تھا، واقعے کے بعد مقتول کے ورثاء نے ملزمان کے گھر کو آگ لگادی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گھر جلانے کے معاملے میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل اور گھر جلانے کے واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔



PNP

Comments are closed.