by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا

مکو آ نہ (پی این پی)ٹیکنو موبائلز نے پاکستان میں کیمن 50الٹرا فائیو جی سمارٹ فون لانچ کر دیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کیمن 50سمارٹ فون فائیو جی پر چلنے والا بہترین اور سستا سیٹ ہے جس کی قابل توسیع ریم 24جی بی ہے، یہ فون 50میگا پکسل سونی کے ٹرپل ریئرر کیمرہ، 50میگا پکسل ٹیلی فوٹو لینس اور 8میگا پکسل الٹرا وائڈ خصوصیات کا حامل ہے۔مزید برآں سمارٹ فون 50میگاپکسل فرنٹ فوکسنگ، آٹو فوکس کیمرہ کی سہولت کے ساتھ ساتھ زوم اور موشن کیپچر کی اضافی خصوصیات کے حامل سافٹ ویئرز بھی رکھتا ہے۔ واضح رہے کہ کیمن 50 سمارٹ فون 6.78سکرین اور 6500ایم اے ایچ بیٹری کے علاوہ 45واٹ کے فاسٹ چارجر کی خصوصیات کا بھی حامل ہے

PNP

Comments are closed.